A short history of Pakistan on Independence day (Urdu)

With prayers that Pakistan gets onto the ‘ Siraat Al Mustaqeem’ path


کب غریبان وطن کو عہد خوشحالی ملا

رونا روتا ہی رہا گلشن کو جو مالی ملا

جانے والے جب گئے جیبوں کو بھر کر لے گیے

آنے والے کو خزانہ جب ملا خالی ملا

2 thoughts on “A short history of Pakistan on Independence day (Urdu)

  1. پوچھتے ہیں ہم بھی یارب! کب ٹلے گی یہ رات؟
    کب تلک ساہے گا گلشن نااہلوں کا عذاب؟
    جیبیں بھرتے رہے جو، وہ تو نکلے پارِ سمندر
    اور ہمارے ہاتھ آئی مفلسی اور اضطراب

  2. کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
    ہم ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
    ہے شوق سفر ایسا ایک عمر ہوئی ہم نے
    منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *